moonlightafridi
05-06-2008, 11:24 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ .
-one-touch dialing .1 ون ٹچ یا سپیڈ ڈائیلنگ۔
اس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی ایک ہی بٹن 0 سے لے کر 9 تک مسلسل دباے رکھے ۔ اور کوئی مخصوص نمبر ڈائیل ہوجائے ۔۔۔۔۔
Automatic Redail.2 آٹو میٹک ری ڈائیل۔
یعنی اگر کوئی نمبر کسی بھی وجہ سے نہ ملے تو موبائیل خود کار طریقے سے اس کو دوبارہ ڈائیل کرے ۔
Bluetooth.3۔ بلو ٹوتھ۔
ایسا طریقہ کار جس میں ایک جیسا آلہ ہویا نہ ہو ایک مختصر فاصلہ تک ایک دوسرے سے ربط قائم کرے ۔ جیسا کہ موبائیل ، پی ۔ سی۔ پرنٹر۔ اور دیگر الیکٹرانکس اشیاء۔
یہ پہلی مرتبہ ایرکسن کمپنی نے ١٩٩٤ کو متعارف کروایا تھا۔ جس کا نام تھا کنگ ھیرالڈ بلٹن آف ڈنمارک King Harald Blatan (Bluetooth) of Denmark
یہ 2.4GHz frequency پر کام کرتی ہے ۔یہ ہر سیکنڈ پر سولہ سو مرتبہ سگنل تبدیل کرتی ہے ۔ دوسرے آلہ سے ٹرانسمیشن رکتی نہیں ہے ، اس کی سپیڈ سست ہوجاتی ہے۔ اس کا احاطہ تیس میٹر تک ہے بعض سافٹ وئیر کی مدد سے اس کو سومیٹر تک بڑھایاجاسکتا ہے۔