PDA

View Full Version : وطین کمپنی کا سروس " وائی میکس "


moonlightafridi
05-06-2008, 02:06 PM
وطین کمپنی کا سروس " وائی میکس "
وطین ایک کمپنی کا نام ہے جو کہ وارد سے جڑی ہوئی ہے ۔اس نے بیک وقت چار سروس شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
انٹرنیٹ
فون
ٹی وی
موبائیل۔
فی الحال صرف ہائی سپیڈ انٹرنیٹ اور فون فراہم کررہی ہے ۔

سروس کی ڈیٹیل
آپ کو سروس کےپہلے سال ٹوٹل 20700ادا کرنے ہونگے۔ جس میں8500 روپے وائی میکس ڈوائس کے .
سیکیورٹی چارجز وغیرہ
1000ہزار انسٹالیشن کے چارجز شامل ہیں۔ سروس کا پہلا مہینہ فری ہےاس کے دوران آپ فری آپ انٹرنیٹ اور فری ورلڈ وائیڈ فون کر سکتے ہیں۔۔
اور 1350 روپے کے 11 بنک چیک دینے ہوں گے۔
سروس کے پہلےفری مہینے کے بعد ایک سال کی سروس شروع ھو گی۔
ٓاپ ایک مہینےمیں انٹرنیٹ سے 10جی بی ڈیٹا داون لوڈ کرسکتے ہیں۔ 10جی بی ڈیٹا ڈائون لوڈ کی حد ختم ہونے کے بعد ہر جی بی کے دوسوروپے چارجز ہیں جو بذریعہ بل ادا کرنا پڑے گا۔ اگر ٓاپ اس کےزریعے فون کر یں گے تو اس کا بھی بل ادا کرنا پڑے گا ۔
ان کے علاوہ 4 جی بی 6 جی بی وغیر مختلف والیوم کی بنیا د پر پیکچ دیتے ہیں۔
انٹرنیٹ کی اسپڈ 512 کےبی ہے۔
یہ تھی پوسٹ پیڈ کی تفصیل ۔
ابھی حال ہی میں پری پیڈ لانچ ہوا ہے جو کہ اسی کم قیمت میں 512 کی بجائے 1 ایم بی سپیڈ دیتے ہیں۔
پیمنٹ کے دو تین طریقے ہیں۔
وائی میکس 512 کے ساتھ مزید معلومات درکار ہو تو
080001919
_________

moonlightafridi
05-06-2008, 02:09 PM
http://img329.imageshack.us/img329/5558/wateenwimaxzg8.jpg

moonlightafridi
05-06-2008, 02:12 PM
یہ ایک وائرلیس روٹر ہے جس میں 4 لین پورٹس اور دو ٹیلی فون پورٹس ہیں ۔لین پورٹس کے زریعہ سے آپ ایک وقت میں چار سسٹمز بغیر کسی بیرونی سوئچ کی مدد کے اس سے زریعہ سے کنکیٹ کر سکتے ہیں۔ٹیلی فون پورٹس پر روایتی ٹیلی فون آر جے 11 کنکٹر سے لگایا جا سکتا ہے ۔روٹر موٹو رولا کا ہے اور چائینا میں اسمبل ہوا۔اس کے ساتھ 12 وولٹ کا اڈاپٹر ہے جو اس کو سپلائی کی فراہمی کا واحد واسطہ ہے۔اوپر جو سینگ نظر آ رہے ہیں*یہ انٹینا کا کام کرتے ہیں