hijaab
06-29-2008, 05:40 PM
دوستی ہر نۓ دن کی امید ہے
دوستی خواب ہے، دوستی جیت ہے
دوستی پیار ہے، دوستی گیت ہے
دوستی دو جھانوں کا سنگیت ہے
دوستی اگاہی روشی بندگی
دوستی سنگ چلتے ہواوں میں ہے
دوستی ان برستے گھٹاوں میں ہے
دوستی دوستوں کی وفاوں میں ہے
ہاتھ اٹہا کے جو مانگی گئ دعا
دوستی کا اصر ان دعاؤں میں ہے
دوستی خواب ہے، دوستی جیت ہے
دوستی پیار ہے، دوستی گیت ہے
دوستی دو جھانوں کا سنگیت ہے
دوستی اگاہی روشی بندگی
دوستی سنگ چلتے ہواوں میں ہے
دوستی ان برستے گھٹاوں میں ہے
دوستی دوستوں کی وفاوں میں ہے
ہاتھ اٹہا کے جو مانگی گئ دعا
دوستی کا اصر ان دعاؤں میں ہے